جے
اینڈ ایس لیوس
لمیٹڈ عالمی
سطح کی ایک کمپنی
ہے۔
ہمارا
اپنا خاندانی
کاروبار ہے جس
کو قائم ہوئے 30 سالوں سے
زیادہ عرصہ ہوگیا۔
ہمارے
پاس بہت سارے
بڑے بڑے
فرنچائزی ہیں اور
ڈیوٹز
فہر،
ورنیلینڈ،
ویکن اور
گرائمّ ان میں سے
چند ہیں۔
لیہ،
لنکاشائر میں
واقع اپنے صدر
دفتر سے، ہم
ہر طرح کے
زراعتی اور اس
سے وابستہ ساز
و سامان ڈیوٹز
فہر کے
ٹریکٹرز،
گرائمّ کے ہارویسٹر،
ورنیلینڈ اور
ویکن کے ساز و
سامان اور
دیگر نئے اور
استعمال شدہ
ٹریکٹرز، نئے
اور استعمال
شدہ کمبائن
ہارویسٹرز
اور زرعی سازو
سامان کی
سپلائی اور ان
کی سروسنگ
کرنے پر قادر
ہیں۔
ہم
ڈیوٹز فہر،
ورنیلینڈ،
ویکن اور
گرائمّ کے لئے
کلی طور پر
معاون خردہ
ڈویژن کے ساتھ
ساتھ استعمال
شدہ ٹریکٹرز
اور زرعی ساز
و سامان پیش
کرتے ہیں، جس
کو ہمارے
مستند صانع کے
تربیت یافتہ
انجینیروں کی
حمایت حاصل ہے
جو ہمارے
انتہائی
آراستہ
ورکشاپ میں یا
موقع پر جاکر
کام کرتے ہیں۔
اس کا تکملہ
ہمارے پارٹس (Parts)
والے محکمے سے
ہوتا ہے جو
ڈیوٹز فہر،
ورنیلینڈ اور
ویکن کے ساز و
سامان کے لئے
اصلی پرزے پیش
کرنے پر قادر
ہیں۔
ہمارا
ایکسپورٹ (Export) ڈویژن
استعمال شدہ
ڈیوٹز فہر اور
ٹریکٹروں کی
دیگر ساختیں،
ساتھ ہی گرائمّ،
ورنیلینڈ اور
ویکن کے
استعمال شدہ
زرعی ساز و
سامان بھی پیش
کرنے کے اہل
ہیں۔ پوری
دنیا میں نقل
و حمل، کنٹینر
میں رکھ کر
بھیجنے اور بحری
راستے سے
بھیجنے کا
انتظام کیا
جاسکتا ہے۔
فروخت
ہمارا
پیشہ ور، دوست
مزاج
فروخت کا محکمہ
ہر قسم کے
ڈیوٹز فہر کے
ٹریکٹرز،
گرائمّ کے آلو
سے متعلق ساز
و سامان،
ورنیلینڈ اور
ویکن کی زرعی
مشینری جن میں
سے محض چند
نام ہے، ساتھ
ہی استعمال شدہ
ٹریکٹرز،
کمبائن
ہارویسٹرز
اور گھریلو اور
برآمدات والے
بازار دونوں
ہی کے لئے
مشینری کے
تعلق سے مشورہ
پیش کرنے کا
اہل ہے۔
فروخت
کے محکمے کو
سالوں کا
تجربہ حاصل ہے
اور مختلف
اختیارات پر
بات کرکے اور
حتمی طور پر گاہک
کی ضروریات سے
مناسبت رکھنے
والے پیکیج تیار
کرکے خوشی
حاصل ہوتی ہے۔
سبھی
ٹریکٹرز کے
لئے شرائط و
ضوابط کے ساتھ
مشروط سرمایہ
کاری کی پیشکش
کی جاسکتی ہے۔
ہم
ایک تیز رفتار،
موزوں اور
موافق خدمت
پیش کرنے کی
جدوجہد کرتے
ہیں۔
درآمد اور
برآمد
جے
اینڈ ایس لیوس
دنیا بھر میں
ٹریکٹرز،
زرعی ساز و
سامان اور پلانٹ
برآمد کرتا
ہے، جس میں
جاپان،
آسٹریلیا،
پاکستان،
شمالی یوروپ
کے ممالک، اور
بلا شبہہ،
یوروپی ممالک
شامل ہیں۔
آپ
ہماری
استعمال شدہ
مصنوعات کی
فہرست پر مکمل
نگاہ ڈال سکتے
ہیں جہاں آپ
کو ہمارے
دستیاب ٹریکٹرز
اور ساز و
سامان کی
وضاحتیں اور
تصویریں مل
جائیں گی۔ مزید
معلومات کے
لئے یا اگر آپ ہم
سے اس بات کے
متقاضی ہیں کہ
آپ کی جانب سے
کسی مشین کی
نشاندہی کریں
تو براہ کرم
ہمیں کال
کریں۔
ہماری
قیمتیں 'ایکس
یارڈ (‘Ex
Yard’) کے ذخیرے
پر مبنی ہیں،
البتہ، ہم
یوکے کی بندرگاہ،
منزل مقصود کی
بندرگاہ یا
گھر گھر
پہنچانے کی
لاگت فراہم
کرسکتے ہیں۔ سبھی
قیمتیں GBP £ اسٹرلنگ
میں بیان کی
گئی ہیں، لیکن
براہ کرم دیگر
کرنسی کے بارے
میں معلوم کرلیں۔
سروس
جے
اینڈ ایس لیوس
لمیٹڈ نے
ہمارے
کاروبار کی
بنیاد سروس
اور بیک اپ پر
رکھی ہے۔
ہمارے
پاس مشینی
اوزاروں،
پریسوں،
تشخیصی ساز و
سامان اور
گشتی ڈائنیمو
میٹر کے ساتھ
کلی طور پر
آراستہ ایک
ورکشاپ ہے۔
ہمارے
سروس انجینیرز
فیکٹری کے
تربیت یافتہ
ہیں اور ہم جو
ساز و سامان
سپلائی کرتے
ہیں ان میں اور
بازار میں
دستیاب زیادہ
تر ساز و
سامان کے
سلسلے میں
انہیں سالوں
کا تجربہ حاصل
ہے۔
ہم
کسی ٹریکٹر یا
مشینری کی
سروسنگ سے لے
کر اسے دوبارہ
تیار کرنے تک
کا زیادہ تر
کام انجام
دینے کے اہل
ہیں۔
پرزے
جے
اینڈ ایس لیوس
لمیٹڈ کے
پارٹس والے
محکمہ میں
ڈیوٹز فہر کے نئے
ٹریکٹروں،
گرائمّ کے آلو
سے متعلق
ہارویسٹرز،
ورنیلینڈ اور
ویکن کی
مشینری کے متعدد
قسم کے پرزوں
اور ساتھ ہی
پرانے ٹریکٹروں
اور زرعی ساز و سامان
کا ذخیرہ موجود
ہے۔
ہم
دیگر ساخت کی
مشینوں میں
بھی ٹھیک آنے
والے پرزے پیش
کرنے پر قادر
ہیں۔
ایسے
عملہ کے ساتھ
مل کر جنہوں
نے زرعی پرزوں
کی سپلائی کے
لئے وقف ہوکر
اپنی پوری
زندگی گزار دی
ہے، تجربے کی
ایک ایسی دولت
حاصل ہوئی ہے
جو ہمیں تیز
رفتار، موزوں
پرزوں کی
سروسنگ فراہم کرنے
کا اہل بناتی
ہے۔
ہم
اپنے اصل
فرنچائزی کی
عکاسی کرنے
والے ملبوسات
کا ایک مکمل
دائرہ،
لیسدار مادے،
تحائف، کھلونے
اور متفرق
اشیاء بھی پیش
کرتے ہیں۔
مزید
معلومات کے
لئے براہ کرم
ہم سے رابطہ
کریں۔